Salam to all. Yar is tra ka effect kis tra lage ga? plz help me.....yar Adobe Photoshop main ne bohat Try ki hai per ye nahi howa? Pata nahi ye koi filter hai? plz help me
Salam to all. Yar is tra ka effect kis tra lage ga? plz help me.....yar Adobe Photoshop main ne bohat Try ki hai per ye nahi howa? Pata nahi ye koi filter hai? plz help me
Yaar ye to muje efct lagta hai. Photo instmnt me chk karo...
Adb phtshp me ye photo k bck grwnd kis tara dila hojata hai?
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
me wait help me...
janab Koi to mery Help kare....
i m wait.....
janab Koi to mery Help kare....
یہ فوٹو شاپ میں ہی بنایا گیا ہے
میں نے اس کا ایک تھریڈ بنایا تھا
تلاش کرتا ہوں
پھر لنک دیتا ہوں
- - - Updated - - -
آپ کے پاس سسٹم کونسا ہے
اور
فوٹو شاپ کونسا ہے؟
آن لائن ہونے کے باوجود ریپلائی نہیں دی
دلچسپی کا یہ عالم ہے سیکھنے کا
میں نے کافی کوشش کر لی پر مجھے میرا آپ کے مسلے کے حوالے سے تھریڈ نہیں مل پایا
میں کوشش کرتا ہوں کہ پھر سے تھریڈ بنا کر آپ کے ساتھ شئیر کر سکوں
جلد
-----
اس شئیرینگ میں
فوٹو شاپ 6 استعمال کیا گیا ہے
اس کے علاوہ
ان پیچ استعمال کیا گیا ہے
(ویسے ہم اردو لکھائی والا کام فوٹو شاپ 6 میں بھی کر سکتے تھے)
اس کے علاوہ
کلک
سوفٹ وئیر استعمال کیا گیا ہے
یعنی کے یہ شئیرینگ تین سوفٹ وئیر میں تیار کیا گیا ہے
جب تک میں اس حوالے سے تھریڈ بناوں
اتنے آپ کلک ۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔ان پیج پر کام کرنا سیکھ لیں
Yar main Phtoto Shop 7 use kerta hoo.. Inpage aur Kelk to mujy ate hia..
فوٹو شاپ 7 میں یہ سہولت مہیا نہیں ہے
Bookmarks