پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔۔
دوستوں اکثر ممبر یہ شکایت کرتے ہیں کہ ان کو اگنور کیا جاتا ہے۔۔۔۔وہ ٹیم ممبر میں آنے کے قابل ہے۔۔۔۔۔لیکن وہ آگے نہیں آ رہے ہیں۔۔ وغیرہ۔۔۔۔۔
یہ تھریڈ ایسے ان تمام ممبرز ، وئی آئی پیز وغیرہ کے لئے بنایا جا رہا ہے۔۔ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔۔
اگر آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹیم میں آنے کے خواہش مند ہے۔۔۔۔۔ تو مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات اسی تھریڈ میں دے۔ ۔۔اردو رسم لخظ میں جوابات دینے والے ممبرز کو ترجیح دی جائیگی۔۔
1۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
2۔
ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
3۔
آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
4۔
کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
5۔
آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
6۔
موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
7.
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
8۔
کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
امید ہے۔۔۔۔۔۔۔اس تھریڈ کی مدد سے ہمیں بہترین ٹیم ممبرز ملیں گے۔۔۔۔۔جو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے مقصد سیکھنے اور سکھانے کے مقصد کو پورا کرینگے۔۔
پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔ کہ یہ تھریڈ صرف ایک مہینے کے آپن رہے گا۔۔ ایک مہینے کے بعد اس میں موجود تمام کمپلیٹ جوابات کو چیک کیا جائیگا۔۔ اور بہترین ممبرز کو موجودہ ٹیم ممبرز اور منیجمنٹ کے ارکان چیک کریگی اور بہترین ممبرز کو چنا جائے گا۔۔۔ کم از کم یا زیادہ سے زیادہ ممبرز کی کوئی حد نہیں۔۔ منیجمنٹ کا فیصلہ آحری ہوگا۔۔ جس کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks