آئٹی دنیا کے معزز ساتھیو۔۔۔۔
السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ کچھ دن پہلے آئٹی دنیا ڈاٹ کام پر ایک کونٹیسٹ کروایا گیا تھا
ITD Mega-Contest-2016
اس کونٹیسٹ کا رزلٹ اناؤنس کیا جارہا ہے
سب ممبران کا بہت بہت شکریہ۔۔کہ آپ سب نے کونٹیسٹ کو کامیاب کر وایا۔۔اور جن جن ممبران نے حصہ لیا ان کا بہت بہت شکریہ
سب کا کام بہت اچھا تھا۔۔۔مگر جن کا کام بہت اچھا تھا۔۔۔ان کو وعدے کے مطابق انعامات دیئے جارہے ہیں
لوگو کونٹیسٹ میں جو آٹھ ممبرز ٹاپ پررہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں
اس مقابلے کے پہلے ونر ہمارے پیارے ممبر
Rehman shar
amaarsarfraz
Bilawal-Gee
Rana Ishaq
malik rizwan
Arslan1412
kingman
@waseemsomro;
Bookmarks