11. ITDunya.com Mobile Software
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے اپنا موبائل سافٹ ویئر بہت جلد آ رہا ہے۔۔ جو کہ پہلے سٹیج میں آئنڈرائیڈ کے تمام فونز اور ٹیبلٹس کے لئے لئے ہوگا۔۔ اس کے بعد اس کو آئی او ایس کے تمام آئی فونز ،۔۔ آئی پیڈ ، آئی پوڈ وغیرہ کے لئے جار ی کیا جائیگا۔۔
لیکن ساتھ ساتھ میں ٹپاٹالک کی سہولت بھی موجود ہے۔۔ جو کہ کوئی اپنے ائنڈرائیڈ یا آئی فون میں انسٹال کر کے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو بہتر طریقے سے ایکسس کر سکتا ہے۔۔
12. My Threads, My Posts,. .New Threads etc..
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ہمیں بہت ممبر ز نے ان آپشنز کو ایڈ کرنے کے ری کوئسٹ کی ،۔۔ جس میں ہر سٹائل ،۔ یہاں تک کہ موبائل سٹائلز میں بھی ایڈ کیا گیا ہے۔۔جس کو ممبر استعمال کر سکتے ہیں۔۔ اور ایک کلک سے کسی بھی مطلوبہ معلومات تک پہنچ سکتے ہیں۔۔
Attachment 464808
13: Private Messages:
کچھ ممبر کو سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ پرائیوٹ مسیجز کہاں پر ہے۔۔ ۔۔ فورم کے ہوم پیج پر آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں۔۔
Attachment 465000
14. Subscribe Threads or Favorite Threads
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں کچھ لوگ پوچھتے ہے کہ تھریڈز کو کیسے اپنی فیورٹ میں سیو کرنا ہے۔۔ ۔۔ فیورٹ اور
Subscribe Threads
ایک ہی قسم کا کام کرتے ہیں۔۔
کسی بھی تھریڈ کو
Subscribe
کرنے کے لئے اس تھریڈ کو آپن کریں۔۔۔ ۔
تھریڈ ٹولز میں جا کر
Subscribe to This Thread
پر کلک کریں۔۔ ۔۔ سکرین شار ٹ دیکھیں۔۔
Attachment 465235
کلک کرنے کے بعد اگلی پیج آپن ہوگی۔۔ اس میں اپنی مرضی کے مطابق سیٹنگ کر لیں۔۔ کہ آپ نے اس تھریڈ کی ناٹیفیکشن کیسے لینی ہے۔ ای میل سے۔ یا پنے کنٹرول پینل ناٹیفکشن سے۔۔
اور پھر ایڈ سبسکریپشن پر کلک کریں۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Attachment 465237
یہ ہونے کے بعد آپ نے تھریڈ کو
Subscribe
کر لیا ہے۔۔
اب اپنی تمام
Subscriptions
دیکھنے کے لئے
سیٹنگ میں جائے اور لفٹ سائڈ پر
Subscriptions
پر کلک کریں۔۔۔
آپ کے تمام
Subscribe Threads
آپ کے سامنے ہونگے۔۔۔
سکرین شارٹ دیکھے
Attachment 465236
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔۔ جس کو سامنے لایا جائیگا۔۔ اگر کسی چیز کو سمجھ نہ آ رہی ہو۔۔ یا مزید کسی بھی قسم کی کوئی آپشن یا چیز کی کمی بیشی ہو تو آپ اسی تھریڈ میں بتا سکتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks