آج کے تھریڈ میں آئی ٹی دُنیا فورم کے ممبرز کو آٹو پی ایم ری پلائے
(Auto PM Reply)
کے بارے میں آگاہی فراہم کروں گا
پی ایم کیا ہے؟
،ڈئیر ممبرز پی ایم پرائیوٹ میسج کا مخفف ہے۔یعنی مین فورم سے ہٹ کر پرائیوٹ بات چیت کو پی ایم کہا جاتا ہے
جس میں صرف دو لوگ ہی شامل ہوتے ہیں۔
آٹو پی ایم ری پلائے کیا ہے؟
ڈئیر ممبرز بعض اوقات ایسا ہوتا ہےکہ ہم فورم پر ایکٹو نہیں ہوتے
تو پی ایم کرنے والے دوست انتظار ہی میں رہتے ہیں
تو اُنھیں اس مشقت سے بچانے کے لئے یہ فیچر ایڈ کیا گیا ہے
اگر آپ کا آٹو پی ایم ایکٹو ہے تو آپ کی غیر موجودگی میں بھی پی ایم سینڈ کرنے والے کو آپ کا دیا گیا مخصوص جواب مل سکتا ہے
آٹو پی ایم ری پلائے کیسے ایکٹو کیا جا سکتا ہے ؟
اس سوال کے جواب کے لئے درج ذیل اسٹیپس، اسکرین شاٹس ملاحظہ فرمائیں
آئی ٹی دُنیا میں لاگ اِن ہونے کے بعد سب سے پہلے سیٹنگز پر کلک کریں
پر کلک کریں Auto Pm Settings پینل میں My Settings اب بائیں سائیڈ
کلک کرنے پر یہ پیج شو ہو گا
Active Status
ڈئیر ممبرز ایکٹو سٹیٹس میں آپ کے پاس دو آپشنز ہوں گے
پر کلک کریں YES اگر تو آپ کا آٹو پی ایم ایکٹو نہیں ہے تو آپ
پر کلک کریں سے ڈس ایبل ہو جائے گا NO اگر آٹو پی ایم پہلے سے ایکٹو ہے تو
Active Dates
ایکٹو ڈیٹس میں بھی آپ کے پاس دو آپشن شو ہوں گے
Start Date
یہاں آپ جوتاریخ درج کریں گے اُسی تاریخ سے آٹو پی ایم ایکٹو ہو گا
نوٹ: اسٹارٹ ڈیٹ خالی چھوڑنے پر وہی تاریخ تصور کی جائے گی جب آپ آٹو پی ایم ایکٹو کریں گے
End Date
یہاں آپ جوتاریخ درج کریں گے اُس تاریخ پر آٹو پی ایم ڈس ایبل ہو گا
نوٹ: کوئی تاریخ نہ لکھنے پر آٹو پی ایم ایکٹو کرنے کے اگلے دن کو اینڈ ڈیٹ تصور کیا جائے گا
PM MESSAGE
پی ایم میسج میں آپ وہ پیغام لکھ سکتے ہیں جو آپ چاہتے ہیں کے کسی بھی پی ایم بھیجنے والے کو آپ کی غیر موجودگی میں رسیو ہو
ایک ویری ایبل ہےجو خود بخود پی ایم بھیجنے والے کے نام سے ری پلیس ہوجائے گا {username}
نوٹ: شروع میں لکھا ہوا
MESSAGE VARIABLES
میسج ویری ایبلز میں تین ویر ایبل کے بارے میں بتایا گیا ہے
{username}:
اس سے متعلق آگاہی اوپر فراہم کی جا چکی ہے
{start}:
میں دیں گے
Start Date اگر آپ آٹو پی ایم میں یہ ویری ایبل استعمال کرتے ہیں تو یہ ویری ایبل اُس تاریخ سے ری پلیس ہو جائے گا جو آپ
{end}:
میں دیں گے
End Date اگر آپ آٹو پی ایم میں یہ ویری ایبل استعمال کرتے ہیں تو یہ ویری ایبل اُس تاریخ سے ری پلیس ہو جائے گا جو آپ
تمام سیٹنگز مکمل کرنے کے بعد سیو چینجز پر کلک کردیں
جس کے بعد یہ میسج شو ہو گا
لیجئے آپ کا آٹو پی ایم ری پلے ایکٹو ہو چکا ہے
والسلام
علی حیدر
Bookmarks