ALi.HaiDEr said:
بلکل آصف بھائی جان
لیکن
Definition
یہی بن رہی تھی
ورنہ اگر بظاہر کا لفظ لگاتا تو
لوگ مشکوک ہو جاتے
آپ نے درست تعریف کی ہے عام ممبرز کے حوالے سے
اس کے لیے اتنا جاننا ہی بہتر اور کافی ہے
-----
کیونکہ کبھی کبھی زیادہ علم بھی نقصان دہ ہوجاتا ہے
واقعی آپ نے بہت اچھا تھریڈ تحریر کیا ہے
اگر ممبرز تھوڑا توجہ سے اس کو سیکھیں گے تو جان جائیں گے
سیکھا ئی گئی ہنرمندی کو
شکریہ
Bookmarks