اسلام علیکم
دوستو کیا حال ہیں؟
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ اور میری مدد کے لیے تیار بھی ۔۔
![Big Grin](images/smilies/biggrin.png)
![Big Grin](images/smilies/biggrin.png)
![Big Grin](images/smilies/biggrin.png)
اچھا تو میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ میں ایک موبائل خریدنا چاہتا ہوں
ویسے مجھے موبائل ویڈیو ریکارڈنگ کے لیے چاہیے
رینج میری
20،000
تک ہے۔ اور میں نے بہت ڈھونڈا ہے پر کوئی اچھا نہیں لگ رہا
میں چاہتا ہوں کہ موبائل 1080
1080p
کی ریکارڈنگ کرے۔ میموری کارڈ سلوٹ ہو۔ سمارٹ فون ہو۔ اور فرنٹ کیمرہ رزلٹ بھی اچھا ہو اور سکرین جتنی بڑی ہوسکے ۔
اگر آپ کی نظر میں کووئی ہو تو پلیز بتائیں پر میں تو دو دن کی سرچ میں یہ ڈھونڈ سکا ہوں مجھے مشورہ دیں کہ یہ کیسے ہیں اور اگر آپکو کچھ پتا ہے تو میری مدد کریں۔
ان پر لکھی قیمت غلط بھی ہوسکتی ہے۔
![Name: Rivo Phantom PZ20.jpg
Views: 404
Size: 60.6 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=472765&d=1458739540)
میری مدد کریں اگر مجھے آپکی وجہ سے اچھا موبائل مل گیا تو میرا ہی بھلا ہوگا۔ میں دعائیں دوں گا۔
Bookmarks