AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
-----
ایم ایس ورڈ میں آپ نے کسی عدد پر پاور لگانے کا طریقہ شئیر کیا
جان کر اچھا لگا
پر
یہ طریقہ آپ نے آئی کون سے اپنانے کا شئیر کیا ہے
اگر
کسی کے پاس یہ آئی کون نہیں ہو تو وہ کیا کرے گا؟
اس حوالے سے بھی تھریڈ میں تفصیل اور اسکرین شارٹ شامل کریں
اگر کسی کے پاس
آئی کون نہیں ہے تو اسے ٹول بار میں کس طرح شامل کرنا ہے اور کہاں سے
یا
کس طرح؟
اگر یوزر کے پاس پرانہ ایم ایس ورڈ ہوتو وہ کیا کرے
مذید
یہ کہ اگر کوئی یوزر آئی کون کو استعمال نا کرنا چاہے
مونیٹر اسکرین چھوٹی ہونے کی وجہ سے ٹو ل بار ہی آدھی اسکرین پر آجائیں گے تو
اُسے
عدد پر پاور کس طرح لگانی ہوگی؟
ایک مکمل تھریڈ تشکیل دیں
تاکہ
ہمارے جیسے بھی کچھ نا کچھ سیکھ ہی جائیں
--------
پاور لگانے کا طریقہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
------
ابھی تو آپ بھی وی آئی پی ہو
پر
ترقی پانے کے بعدپاور استعمال کرتے وقت خیال رکھنا
آپ کے تفصیلی ریپلے کا بہت شکریہ آصف بھائی
آپ کی تمام باتوں کا جواب یہ ہے کہ
2007 زیر بحث تھریڈ ایم ایس ورڈ
میں تشکیل دیا ہے
جس میں آئی کون موجود ہوتا ہے
اور میرا خیال ہے کہ اب کسی کے پاس 2007
سے کم ورژن نہیں ہوتا
ہاں یہ بات ٹائٹل میں بھی ایڈ کر دینی چاہیے تھی
یقیناََ آپ کی ٹیپس سے میں سیکھ رہا ہوں
اور آپ کی آخری ٹپ بھی ذہن نشین کر لی ہے
باقی آپ کی دُعا چاہیے اب
بہت شکریہ
Bookmarks