نیو ٹیم کا شکریہ
وعلیکم السلام
--------
سب سے پہلے تو آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ اورموجودہ ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ
واقعی
آپ سب نے مل کر نہایت ہی محنت کے ساتھ
نئی ٹیم کا انتخاب کیا ہے
یہ
بہت مشکل کام تھا
-------
اب آتا ہوں نئی ٹیم کی طرف
ALi.HaiDEr,
Ghoost72,
Inam Swansi,
MALIK R1ZWAN,
Mis.Kohinoor,
Saima_Anwar,
WaqeeHader
آپ سب کو اِس عظیم فورم کی ٹیم میں شامل ہونے پر
دل کی گہرائیوں سے دلی مبارک باد قبول ہو
آپ سب ہی اِس قابل ہیں کہ ہم جونیئرز کے رہمنائی کر سکیں
یقیناً یہ ترقی آپ کے لیے کسی امتحان سے کم نہیں ابھی تک تو موج مستیاں تھیں
پر ذمہ دار ی کم تھی ۔۔۔۔پر اب آپ سب کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوچکا ہے
فورم کے نئے راز و نیاز بھی آپ پر کھولیں گے جو ابھی تک آپ کی پہنچ سے دور تھے
ہم
آپ سب کے لئے دُعا گو بھی ہیں کہ آپ سب ہی اپنی اپنی ذمہ داریوں کو مذید احسن طریقے سے سر انجام دے سکیں
-----------
ایک بات اور شئیر کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ
ابھی
ترقی دینے کا سلسلہ شاید ختم نہیں ہوا ہے
یہ
پہلا اسٹیپ ہے
اس لیے جو دوست ابھی رہتے ہیں وہ دل چھوٹا نہ کریں
اُن کے پرچے چیک ہو رہے ہیں
اور
امید کی جاتی ہےکہ
آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ اور ٹیم مل کر
عید الفطر کے موقعے پر ضرور اسٹپ ٹو یعنی نئی ٹیم کا پھر سے اعلان کرے گی
(گمان اچھا رکھنا چاہیے)
--------
یاسین بھیا کی خدمت میں بھی عرض ہے پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ نے یہ اچھی خبر ہم سب کے ساتھ شئیر کی
اچھا لگا نئی ٹیم کو دیکھ کر
اب ان سب سے اس بات کی آگاہی لے لی جائے گی
کون سے دوست کون کون سے
شعبے
موڈریشن کے لیے منتخب کریں گے
تاکہ
نئی ٹیم کو جلد سے جلد اپنی نئی ذمہ داریوں کا احساس ہوجائے
اور
نئی ٹیم سے بھی یہ عرض کرنا چاہونگا کہ
جونیئرز
پر زرا ہلکا ہاتھ رکھنا
خاص کر درخواست گزار پر
ہاہاہاہاہاہا
-------
ایک بار پھر سے نئی ٹیم کو دلی مبارک باد قبول ہو
Punjabi Tigers Rock's
new team ,ab gup bhut ho gai ab ap sub ko bhut hi kaam ki baat btata ho, y ap ko koi bhi nhi btaye ga , likin it,s too important, balky very important , tu wo baat y hy k,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
mery threads ka khyal rakhna hy, matlb delete nhi kerny.
EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.
ITD TEAM
وعلیکم السلام
ارے واہ کیا بات ہے
بہت شاندار خوشخبری سنائی ہے یاسین بھائی
ویسے کہیں میں یہ خواب تو نہیں دیکھ رہا اتنی زبردست پروموشن
میری طرف سے سب دوستوں کو ڈھیر ساری مبارکاںں اسی طرح محنت جاری رکھیں
ارے ایک بات تو بھول ہی گیا جلدی سے پارٹی شارٹی کا انتظام کریں ساتھ میں مٹھائی کا بھی
Bookmarks