السلام علیکم
میں بارکوڈ سسٹم کے تحت ایک ان ونٹری کٹرول سسٹم بنوانا چاہتا ہوں، کیا کوئی مجھے معلومات یہ سہولت فراہم کرسکتا ہے؟
السلام علیکم
میں بارکوڈ سسٹم کے تحت ایک ان ونٹری کٹرول سسٹم بنوانا چاہتا ہوں، کیا کوئی مجھے معلومات یہ سہولت فراہم کرسکتا ہے؟
kia malomat chaiye apko... hm kar rahe hen
دینی کتب خانے کے لئے ایک ان ونٹیری سسٹم جس کے ذریعے کاؤنٹر پر موجود کسٹمر کو سیل کرنے والی اشیاء کو اسکین کرکے ان ونٹری اور اکاؤنٹس کنٹرول کیا جاسکے۔ اس طرح کے کام کو کروانے کا کیا طریقہ کار ہوگا۔
ap k pas software hy ?
je software chal raha hai
آپ کے پاس بار کوڈ کا سوفٹ وئیر ہے۔۔۔۔یقیناً ۔۔۔کمپیوٹر بھی ہے۔۔۔۔اور ۔۔۔۔اسکین کرنے کے لئے ڈیوائس بھی
تو
مسلہ کیا ہے
سوفٹ وئیر میں کیا ڈیٹا بیس بنانے کی صلاحیت نہیں ہے
یا
کوئی اور بات ہے پوری بات تفصیل سے شئیر کریں
اگر
ابھی وہ سوفٹ وئیر بار کو ڈ کو اسکین کر رہا ہے تو کیا بتایا ہے
یا
کس طرح کا ڈیٹا آپ کو مہیا کرتا ہے؟
اور
کس فارمیٹ میں
اور
اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو آپ اپنے ڈیٹا کو کس طرح اور کس فارمیٹ میں رکھنے کا ارادہ رکھتےہیں
سوفٹ وئیر کی اسکرین کا اسکرین شارٹ شئیر کریں
Bookmarks