پانی شانی پی لیں آپ
پانی شانی پی لیں آپ
يہاں ميں صرف ايک بات ضرور كہونگئ_
ارے نہيں نہيں ميں سوال كى بات نہيں كرتى بس اسى ممبر كے پوسٹ كے بارے ميں اور مس كوه نور كى جوابات كے بارے ميں ليكن وقيع حيدر بھائى آپ ايک بات بھول گئے ہيں وه ميں بتاتى ہوں كہ مس كوه نور صاحبہ مہربانى كركے جوابات اردو رسم الحط ميں ہونى چاہيئے_
اور ہاں مس كوه نور صاحبہ آپ كو ميں ايک مشہوره ضرور دينا چاہونگى كہ مہربانى كركے جوابات سچ سچ دينا كہيں ايسا نہ ہو كہ آپ جواب ديوے اور دوسرے ممبر آپ كے جواب ميں سوال پيدا كريں كيونكہ سارے ممبرز سوالات كے پياسے ہيں_
شائد آپ نے سنا ہوگا كہ ايک جھوٹ كو چھپانے كيلئے سو
جھوٹ بولنا پڑيگا_
اور ويسے بھى ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﯾﻦﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﻮﭦ ايک ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﻋﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺒﯿﺮﮦ ﮨﮯ_
ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﺳﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍسطرح ﻭﮦ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻓﺮﯾﺐ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍلله تعالى ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﺍ ﻓﻌﻞ ﮨﮯ اور ہاں ﺟﮭﻮﭦ ﺧﻮﺍﮦ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ ﺟﺎﺋﮯ اور ﯾﺎ ﻋﻤﻞ ﺳﮯ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ يا ﻣﺬﺍﻕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻮ ﮨﺮ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺒﯿﺮﮦ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ اور سچ ميں الله تعالى كا خوشوندى حاصل ہوتى ہے_
شكريہ
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
ارے وقیع حیدر بھائی خیر ہوں اتنے سارے سوال کب سے سوچ کے رکھے تھے سچ سچ بتانا یہ سوال آپ سے ہے
wao shukar hy my qbani ka bakra banany sy bach gya hu jao tyar
وعلیکم السلام
---------
چلیں جی ہم نے بھی مس کوہ نور کی فرمائیش پر۔۔۔دھار تیز کر دی ہے
-----
برادر آپ نے اچھے سوالات تحریر کیے ہیں بمعہ املا کی غلطیوں کے
اب تو جوابات کا انتظار ہے
کل پھر سے سارے سوالات پڑھونگا تاکہ
سند رہے
اتنے زیادہ سوال شکر ہے اللہ نے بچا لیا ھے
اب مل ہی جائیں ہمیں جوابات
لیکن پیش رفت نظر نہیں آ رہی
Bookmarks