Aslam o Alikum
bhai g mujy
Excel min Help chay
mery pas Attendants shet ha jis min Date wais Attendas ha is min Sunday ke Date ke jaga Sunday ya Date k sath Day ka name kesy ay ga please Help
Aslam o Alikum
bhai g mujy
Excel min Help chay
mery pas Attendants shet ha jis min Date wais Attendas ha is min Sunday ke Date ke jaga Sunday ya Date k sath Day ka name kesy ay ga please Help
اسلام علیکم
بھائی آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق کام نہیں ہوا
آپ کے بریقہ کے مطابق تاریخ 04/18/2016 ہو تو آپ کا طریقہ کام کرتا ہے
میرے پاس 18/04/2016 اس فارمیٹ مین تاریخ آتی ہے
اگر کسی کلنڈر سے ٹھیک ہو جائے تو پلیز بتائیں
دارسل مجھے اتوار والا دن شو کرنا ہوتا ہے
جیسا کہ اس مہینے میں اتورا 3،10،17،24کو آئے ہیں ان کے ساتھ دن دیکھانہ ہوتا ہے
Bookmarks