بھائی ، میں بھی سال پہلے بہت کھپ چکا ھوں۔
QMobile, GFive
وغیرہ چھوٹی برانڈز ھیں جن کا روٹ اول تو ھوتا ھی مشکل ھے اور جب روٹ ھو جائے تو مسئلے مسائل الگ سے آتے رھتے ھیں۔ آزمایا ھوا کامیاب
Root
ھمیشہ بڑی برانڈز سام سنگ وغیرہ کا ھی دیکھا ھے جو کامیابی کے ساتھ روٹ ھو جاتے ھیں اور روٹ کے دوران یا بعد میں آنے والے مسئلے مسائل کے تمام حل بھی نیٹ پر ھی موجود ھوتے ھیں۔
Bookmarks