Sultana said:
محمد بن قاسم کے بعد
مجھے جو جنگجو رہنماء پسند ہے
وہ ٹیپو سُلطان ہی ہیں
آپ سب کی معالومات میں اضافہ کرتے ہوئے
یہ بتانا چاہونگی گی
کہ جب
یہودیوں نے ایک بار ٹیپو سُلطان کے قلعے پر حملہ کیا
تو ٹیپو سُلطان نے فرنگیوں کو مارنے کے لئے بھیس بنا رکھا تھا
اور تقریباً دس سے زائد لوگوں کو اپنی تلوار سے کاٹ دیا
اور شان بچائی
مجھے اپ کی شئیرنگ پسند آئی
شُکریہ
Bookmarks