salam dosto.
Meri beti shadeed bemar hay aap plz uski jald seht e yabi ki dilli dua karein.
Shukria.
salam dosto.
Meri beti shadeed bemar hay aap plz uski jald seht e yabi ki dilli dua karein.
Shukria.
رب العزت اپنے محبوب ﷺ کے صدقے میں آپ کی بیٹی کو شفاء عطا فرمائے
الہیٰ آمین
allah shafa day bhai howa kiya hai shayed koi madad ho sakay
Allah pak apki beti ko sehat or tandrusti ata fermaye.ameen
Dear brothr
allah tere bati ko sahat ata farmya ,
Anky jo dakti hy, lab pa ata nhi ,
a dunya kia hy, s ma kia ho raha hy,
Allah ap ki behan ko jald az jald shifa ata ameen...
sami kamran is my best friend
وعلیکم السلام برادر
اللہ پاک آپ کی بیٹی اور گھر کی رونق کو جلد صحت عطافرمائے
آپ نے یہ شئیر نہیں کیا کہ بچی کو کیا بیماری ہے
ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں
علامات کیا کیا ہیں
زہنی بیماری ہے یا جسمانی
اگر
ذہنی بیماری ہے تو کس نوعیت کی ہے ۔۔کتنے عرصے سے ہے بچی کی عمر کیا ہے
سیل فون استعمال کرتی ہے کہ نہیں
اگر یہ باتیں بھی شئیرکریں تو ہمارے زہن کو بھی تسلی ہوگی
ابھی ہم فکر مندہیں آپ کی بچی کی طرف سے اور دعا گوبھی
اگر
چاہیں تو پی ایم بھی کر سکتے ہیں
شکریہ
انشااللہ تعالیٰ۔
بچی جلد ہی صحت یاب ہوجائے اور زندگی معمول کے مطابق بسر کرے۔
آمین۔
اللہ تعالی آپکی بیٹی کو جلد از جلد شفاء عطا فرمائے آمین
Bookmarks