دوستوں بزرگوں، بچوں اُمید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ تو اس ٹھریڈ میں میں آپ کو بتاو گا کے کورل ڈرا میں تھری ڈی ٹیکس کیسے بناتے ہیں۔ اُمید ہے کہ آپ کو میری یہ سمال سی کوشش پسند آئے گی۔ اور ہاں اب یہ نا کہنا ہے پہلے شیئر ہوا ہے۔ بڑی مشکل سے ٹائم نکالا ہے بنانے کے لیے۔ رونا آ جائے گا۔
تو خوش رہو مسکراتے رہو۔ خود بھی سیکھو اور ہمیں بھی سیکھاتے رہو۔
Bookmarks