Allah Khair Kara
Allah Khair Kara
کیا آپ بیماری کی تفصیل بتا سکتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد مکمل صحت یابی نصیب فرمائے
اللہ تعالی سے دعا ہے کے وہ آپ کی بیٹی کو جلد اچھی صحت عطا کرے
آمین
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
رب العزت اپنے محبوب ﷺ کے صدقے میں آپ کی بیٹی کو شفاء عطا فرمائے
الہیٰ آمین
Allah apki beti ko sehatyab kare
- - - Updated - - -
Allah apki beti ko sehatyab kare
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ہم گھر واپس آگئے ہیں۔
آپ سب کی دُعاؤں نے ہماری بہت مدد کی۔ یہ ان دُعاؤں کا نتیجہ تھا کہ میری بیٹی آج 80٪ سے زیادہ روبہ صحت ہے۔
اصل میں میری بیٹی
Intestine Infection
ہوگیا تھا جس کی وجہ سے اُسے بلیڈنگ اور مسلسل دست کی بیماری تھی اور ساتھ شدید بخار بھی ہوتی تھی جس کی وجہ سے وہ کافی لاغر ہوچکی تھی۔
چار دنوں کی ٹریٹمنٹ اور آپ لوگوں کی دُعاؤں کی وجہ سے اب کافی بہتر محسوس کررہی تھی۔
اُس کی عمر صر ف دو سال ہے۔
fikar ki koi baat ni bhai. InshAllah apka ghar ka phool dobara khila ga.
Allah khair kre jaldi thk ho jye gi .
Bookmarks