امید ہے سب ٹھیک ہوں گے آپ میں آپ کو یہ بتانے جا رہا ہوں کہ ایک ونڈووز وی پی ایس کیسے استعمال کرتے ہیں اس سے پہلے میں آپ کو یہ بتاؤں گا کہ وی پی ایس کیا ہے
What is
VPS?
VPS ( Virtual Private Server )
وی پی ایس ایک ورچؤل پرائیوٹ سرور ہے جس پر آپ جو چیز اپلوڈ کر کے انسٹال کرتے ہو اور آن کرتے ہو تو وہ ہمیشہ آن رہتی ہے ہم یہ جو آن لائن ویب سائٹ ہوسٹ کرتے ہیں یہ سب اس وی پی ایس پر ہوسٹ ہوئی ہوتی ہیں وہ ہم سائٹ کا سوفٹوئیر اس پر انسٹال کرتے ہیں وہ آن ہو جاتا ہے پھر اگرہم اپنا کمپیوٹر بند بھی کر دیں تو وہ پروسس ویسے ہی جاری رہتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو ہم شروع کرتے ہیں میں آپ کو یہ بتاؤں گا کہ ایک ونڈووز وی پی ایس کیسے استعمال کرتے ہیں
How to Use
Windows VPS?
Remote Desktop Connect.سب سے پہلے آپ اپنے کمپیوٹر کے سٹارٹ بٹن پر کلک کریں اور سرچ باکس میں لکھیں
تو آپ کو سرچ کرنے پر پروگرام ملے گا اس کو کلک کریں
جب آپ اس پروگرام کو کلک کریں گے آپ کے سامنے ایک باکس آئے گا اس باکس میں اپنی وی پی ایس کی معلومات لکھیں وی پی ایس کی معلوما ت میں یہ چیزیں شامل ہوتی ہیں
IP:
89.183.121:67
User:
Example
Password:
abcABC123
اس باکس میں آپ نے اپنی وی پی ایس کا آئی پی ایڈریس لکھنا ہے
Connectآئی پی ایڈریس لکھ کر آپ انٹر کا بٹن دبا دیں نہیں توپر کلک کریں
جب آپ اپنی وی پی ایس کا آئی پی لکھ کر انٹر کریں گے تو ایک نیو ونڈوو کا باکس بن جائے گا بلکل ایسے لگے گا جیسے نیو ونڈوو اوپن ہو رہی ہے اور وہ سٹارٹ پر آ جائے گی جہاں پر آپ نے یوزر نیم اور پاسورڈ لکھنا ہوتا ہے
User:
Example
Password:
abcABC123
Okیہ معلومات لکھ کر جب آپ انٹر کا بٹن دبائیں گے یا بٹن کو کلک کریں گے
تو ونڈوو سٹارٹ ہو جائے گی بلکل جیسے آپ کا کمپیوٹر کی ونڈوو ہوگی اس میں آپ جو پروسس کریں گے وہ چلتا رہے گا چاہے آپ اپنا کمپیوٹر بند کر دیں
شکریہ
ملک رضوان
Bookmarks