امید ھے کہ تمام ممبر ٹھیک ٹھاک ھوں گے جیسا کہ عدیل بھائ نے بہت پہلے تھریڈ بنایا تھا اور آفریدی بھائ کے بزی ھونے پر تھوڑا رینک دینے اور لسٹ بنانے میں دیر ھو گئ۔۔
عدیل بھائ کا تھریڈ وزٹ کریں۔
vip-members-time-completed-new-list-will-be-announced-soon
لیکن آفریدی بھائ نے اپنے وعدے کے مطابق وہ لسٹ آج شائع کردی
میری طرف سے اور باقی ٹیم ممبر کی طرف سے تمام نیو وی آئ پی کو مبارک باد یہ سب سے کامیابی کی پہلی سیڑھی ھے
تو میں اب لسٹ اوپن کرنے جارہا ھوں اب انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔
یہ وہ 21 خوش نصیب ہیں جنہوں نے محنت کی اور ان کو ان محنت کا صلہ وی آئ پی رینک میں ملا
اور امید ھے یہ اور محنت کر کے آئ ٹی ڈی کا نام روشن کریں گے اور باقی ممبر بھی کوشش جاری رکھیں گے
Aamir_khan55
Anees-b
ANGAR
ARMAN-KASURI
Asadraza786
AsifSattarvi
bestnaeem
dani-awan631
ELAHI-52
foryousadiq
Game_Over
Hacker-Boy
Humayun-Jani
Leppolice
LOG-BELI
M-usama-g
Malik-Wahab
mueensjs
Naaz961
Noman-91
W-a-l-e-e-d
ماہم عباسی سسٹر پہلے صرف وی آئ پی تھی
لیکن اب ان کے ساتھ اور ممبر آگئے ہیں۔
اب سارے نیو وی آئ پی پارٹی کا انتظام کریں چھوٹی موٹی پارٹی نہیں بڑی بہت بڑی پارٹی
بہت دن ھوگئے تھے کوئ پارٹی نہیں ملی تھی
پارٹی پارٹی
ھے ھے ھے
پارٹی۔۔
جن ممبرکو رینک نہیں ملا وہ دل چھوٹا نہ کریں بلکہ پہلے سے زیادہ محنت جاری رکھیں
اللہ حافظ
Bookmarks