ارے واہ جی جو خوشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے واہ جی جو خوشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
زبردست
اقراء اقبال کے نام
جو خوشی تمھارے قریب ہو ، وہ سدا تمھارے نصیب ہو
تجھے وہ خلوص ملے کہ جو، تیری زندگی پہ محیط ہو
جو معیار تجھ کو پسند ہو ، جو تمھارے دل کی امنگ ہو
تیری زندگی جو طلب کرے، تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو
جو خیال دل میں اسیر ہو ، ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو
تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک، تیرے آگے اسکی تعبیر ہو
تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو
جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو
Ameeen, nice
گلزار احمد کے نام
جو خوشی تمھارے قریب ہو ، وہ سدا تمھارے نصیب ہو
تجھے وہ خلوص ملے کہ جو، تیری زندگی پہ محیط ہو
جو معیار تجھ کو پسند ہو ، جو تمھارے دل کی امنگ ہو
تیری زندگی جو طلب کرے، تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو
جو خیال دل میں اسیر ہو ، ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو
تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک، تیرے آگے اسکی تعبیر ہو
تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو
جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہ
nice
nice
asslam o alaikum
بہت اچھی شاعری ہے
آپ کی اگلی شاعری کا ہمیں انتظار رہے گا؟
وقت کی تلاش
mashaAllah apny bahot axha thread likha hai
online quran academy
Bookmarks