پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں آپ سب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ ہم آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی اپنی ایپ بنائیں گے۔۔ جو کہ اللہ کی فضل و کرم سے ایپ سٹور میں بھی اپروو ہو گئی ہے۔۔اب آپ سب اپنے آئی فون، آئی پیڈ اور آئی پوڈ وغیرہ پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی آفیشل ایپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔۔
اس ایپ میں بہت زیادہ فیچر ہے۔۔ جس میں تیز ترین بروزنگ ہو سکیں گی۔آپ ہر چیز کی رئیل ٹائم ناٹیفیکشن حاصل کر سکیں گے۔اور کم از کم ڈیٹا پر آپ زیادہ سے زیادہ فورم کو ایکسس کر سکیں گے۔۔
اس کو ضرور ٹرائی کریں۔۔ اور ہمیں اس کے متعلق ضرور بتائیں کہ یہ آپ سب کو کیسی لگی۔۔
ائیڈرائیڈ والے یوزر پلے سٹور میں آئی ٹی دنیا سرچ کر لیں۔۔ وہاں بھی موجود ہے۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks