AsifSattarvi said: ہم کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی کرۂ ارض کو ذرا تیز گھمایا جائے اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Lagta hai ajj sad ho pata nhi kiya wajah hai
shani147147 said: Lagta hai ajj sad ho pata nhi kiya wajah hai shakal hi asi hi
Mis.Kohinoor said: اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا انا کی قید سے نکلے مقابلہ تو کرے وہ میرا ساتھ نبھانے کا فیصلہ تو کرے کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار بن جاؤں وہ میری ذات میں رہنے کا فیصلہ تو کرے
AsifSattarvi said: انا کی قید سے نکلے مقابلہ تو کرے وہ میرا ساتھ نبھانے کا فیصلہ تو کرے کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار بن جاؤں وہ میری ذات میں رہنے کا فیصلہ تو کرے کوئی پل ہو تیرے ساتھ کا ؛ میری عمر بھر کو سمیٹ لے میں فنا ؛ بقا ؛ کے سبھی سفر اُسی ایک پل میں گزار دوں
ہستی کو محبت میں فنا کون کرے گا یہ فرض زمانے میں ادا کون کرے گا ہاتھوں کی لکیروں کو ذرا دیکھ نجومی یہ دیکھ میرے ساتھ وفا کون کرے گا
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
AsifSattarvi said: اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
واہ بہت عمدہ
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t-a-Painting-! This is Just a Painting !
AsifSattarvi said: ہستی کو محبت میں فنا کون کرے گا یہ فرض زمانے میں ادا کون کرے گا ہاتھوں کی لکیروں کو ذرا دیکھ نجومی یہ دیکھ میرے ساتھ وفا کون کرے گا واہ بہت خوب آصف بھائی
Baazigar said: واہ بہت خوب آصف بھائی یہ آپ کی محبت ہے
Forum Rules
Bookmarks