السلام علیکم پیارے دوستوں
دوستوں یقیناََ آپ سب پورے جوش و جذبے کے ساتھ عید کی خوشیاں منا رہے ہوں گے
اسی عید کے موقع پر ایک اور خوشخبری کے ساتھ پیش خدمت ہوں
جیسے کے عید اسپیشل میگزین ریوو میں وعدہ کیا گیا تھا کہ بہترین تحاریر سینڈ کرنے والے ممبرز کو
آئی ٹی ونر رینک سے نوازہ جائے گا تو آج یہی وعدہ وفا کیا جا رہا ہے
مینجمنٹ نے دو ممبرز کو آئی ٹی ڈی ونر رینک سے نوازہ ہے
جن کے نام یہ ہیں
انیس خان
افشاءناز
آپ دونوں کو میری طرف یہ ونر رینک عید گفٹ کے طور پر مبارک ہو
اب آپ دوست بھی مبارک باد دیں اور مجھے اجازت دیں
والسلام
علی حیدر
Bookmarks