شجاع بھائی
براہِ مہربانی پوری معلومات کے ساتھ کوئی بھی ریفرل لنک شیئر کیا کریں۔،
آپ نے بتایا ہے کہ ہر ریفرل پر 1 ڈالر ملتا ہے اور 20 ڈالر جمع ہونے پر ہم رقم حاصل کرسکتے ہیں، مگر آپ نے یہ تفصیل نہیں بتائی کے پہلے 5 ریفرل کے 1 ڈالر کے حساب سے ملیں گے اس کے بعد باقی ریفرل 0.10$ اور اس کے بعد کے ریفرل 0.05$ کے حساب سے ملتے ہیں۔
آپ کی پوسٹ کو پڑھتے ہی سب لوگ یہ سوچتے ہیں کے 20 ریفرل تو صرف چند منٹوں میں حاصل کیے جاسکتے ہیں اور یہ سوچ کر وہ آپ کے ریفرل سے جوائن ہو جاتے ہیں جیسا کہ میں نے کیا مگر اس ویب سائیٹ کا مطالعہ کرنے کے بعد مجھے پتا چلا کے کے یہ ریفرل کیسے ملتے ہیں۔
بس میری یہ ہی گزارش ہے کہ ہمیشہ پوری معلومات دیں اور کچھ بھی مخفی نہ رکھیں تاکہ کسی کو بھی پریشانی نہ ہو۔
شکریہ۔
Bookmarks