یاسین بھائ کو میں نے کہا بھی تھا کہ شرافت کی زندگی اچھی نہیں اب پھنس گئے ہو نا میں نے کہا بھی تھا ہم جیسے بزرگوں کی باتوں پے عمل کرو۔
وعلیکم السلام
واہ عدیل بھائی
میرا خیال ہے انٹرویو لینے کا آپ کا پرانا تجربہ ہے اتنے سوال داغ دیئے
میں سوالات پڑھنا شروع کئے تو جب دیکھا یہ تو دو سو سوالات ہیں تو پریشان ہو گیا
اب یٰس بھائی کا کیا بنے گا
خیر اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ ہمیں یٰس بھائ سے متعلق بہت کچھ جاننے کو ملے گا
کوشش کروں گا اپنا حصہ بھی ڈال سکوں
وش یو بیسٹ آف لک یٰس بھائی
یار عدیل آپ نے تو اتنے سوا ۔۔۔لات ۔۔۔۔۔ مار دیئے ہمارے مارنے کو کیا رہ گیا ہے۔
خیر جب اُسے آپ کے سوا لات سے فرصت ملے تو ہم بھی کچھ کریں گے۔
Bookmarks