السلام علیکم
------
وعلیکم السلام
بہت شکریہ آپ کا ہمارے ساتھ یہ تھریڈ شئیر کرنے کا
برادر
اس میں سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ ۔۔۔۔۔ٹیکسٹ کون سا ہے
پھر
یہ بتائیں کہ ایفیکٹ کون سا لگا رہے ہیں
اور
کہاں سے
--------
ٹیکسٹ بھی اس تھریڈ میں شئیر کریں تاکہ سیکھنےوالے اُسے اپنے پاس محفوظ کر کے اُسی پر کام کر کے نتیجہ دیکھ سکیں
تصاویر پر نمبر ڈالیں
میرے جیسے نالائق کے لئے
پھر
پہلے والا ٹیکسٹ اور بعد میں ایفیکٹ لگنے کے بعد جو تبدیلی آئی ہے اُسے شئیر کریں
تاکہ
عام سیکھنے والا یہ سیکھ سکے کہ پہلے اور بعد میں کیا فرق آیا
یا
اُس نے کیا سیکھا
آپ کی طرف سے مذید رہمنائی کا انتظار رہے گا
---------
کیا ہم یہ سیٹینگ کسی بھی فوٹو شاپ کے ورژن پر کر سکتے ہیں
یا
سی ایس 5۔۔۔یا۔۔۔۔اُس سے اوپر کا چلے گا
kuch samaj nahi ayi
FoRgIvE eVeRyOnE fOr EvErYtHiNg
Very helpful
very nice
This is Just a Painting !
یہ جو لفظ
محمد
لکھا گیا ہے وہ کس طرح لکھا گیا ہے اس حوالے سے ہماری رہنمائی فرمائیں
اگر
بنا بنایا لیاہے نیٹ سے تو وہ خالی ہمارے ساتھ شئیر کریں
تاکہ
ہم بھی اُسے آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے
فل
کریں
اگر کوئی مشکل ہوئی تو آپ ہی سے پوچھیں گے
فکر ناٹ
بازی گر
آپ تو صرف
Thanks for Sharing
کہہ کر جان چھوڑا لیں
اور ہم کو
Well said
کیا بات ہے آپ کی
Bookmarks