brother me CIT 2nd year ka student huo mjhay iske notes chaiye plzzz help me
I love Pakistan
Kb kro gy share. mujy electronics seekhni hy.
ELECTRONICS AND ELECTRICAL
میں ڈپلومہ مکمل کر لیا ہے
بھائیوں نے
آگے داخلہ بھی لے لیا ہے
بی ٹیک میں
کراچی میں
اَب ان مضامین کے لیے کوئی رہمنائی ہو ۔۔۔۔پی ڈی ایف میں کتاب ہو
تاکہ جس کو پڑھ کر ۔۔۔کراچی بورڈ ۔۔۔میں ٹاپ کیا جا سکے
ضرور شئیر کیجیے آپ دوست
ELECTRONICS and ELECTRICAL 2 alag alag Technologies hain 2noon main diploma kaisay kiya
[SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
ہم بھائیوں نے لکھا ہے ۔۔۔۔ اور یہ جمع کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔ بھائیوں ۔۔۔۔۔۔
ہم دو بھائی ہیں ایک نے پہلے سبجیکٹ میں اور دوسرے نے دوسرے سبجیکٹ میں کیا ہے
اس تھریڈ میں جن دوستوں سے بات ہوتی رہتی ہے وہ جانتے ہیں اس بات کو
اب تو اتنی دیر بعد اس جگہ کا وزٹ کیا ہے
اب ہم میں سے ایک تیسرے سیمسٹر میں ہے اور ایک دوسرے میں
اب سوال ہوگا کہ دوسرا ۔۔۔دوسرے سمسٹر میں کیو ں ہے ۔۔۔وہ اس لئے کہ میں نے بی ٹیک سے بی ایس میں داخلہ لے لیا تھا ایک سمسٹر کے بعد
اور اللہ پاک کا شکر ہے کہ اپنی یونیورسٹی میں ٹاپ کیا ہے دونوں سیمسٹرز میں
ابھی تک تو آپ سب کی دعائیں اور ہماری کوشش کامیاب جا رہی ہے
آپ سب سے مذید دعاؤں کی درخواست ہے
yar koe basic civil engineering ki urdu book hi share kr do
- - - Updated - - -
yar koe basic civil engineering ki urdu book hi share kr do
اس جگہ کا وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ering-Formulas
اگر لنک کام نہیں کر رہا ہوتو
اس کو چیک کریں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...04#post4978104
Diploma associate engineer
ma macatranics ka student ho dae 2nd year
Bookmarks