وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت خوب بھائی ۔۔بہت خوب۔۔
ماشاء اللہ سے بہت اچھے انداز میں بہت ہی خوبصورت الفاظ میں آئی ٹی دنیا کے مدح سرائی کی لڑیاں پرو دیں آپ نے تو۔۔۔
ویلڈن پاجی۔۔۔
Athar Zubair said:
السلامُ علیکم دوستووووو
آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ کے موقع پر شائع ہونے والے میگزین کے لیئے یہ نظم تحریر کی تھی لیکن شائد بروقت پوسٹ نہ ہونے کی بنا پر میگزین کا حصہ نہ بن سکی سو اب آصف اتاروی بھائی کے حکم پر اس کو یہاں پر پوسٹ کر رہا ہوں اُمید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گی
Attachment 464736
Bookmarks