وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ڈیزائن بہت اچھا ۔۔ پوئٹری بھی ضرور بہت ہی اچھی ہوگی پر سمجھ نہیں آئی۔۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ سیسو
اچھا۔۔کسی کو بھی سمجھ نہیں آئی
اب دیکھیں دیوے کو جلانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے
سب سے پہلے دیوے کی، پھر اس میں جو روئی کو گال گال کر کے رکھتے ہیں،پونی اس کی
پھر تیل ٹھیک
اب کہنا یہ چاہ رہی تھی کے،
عشق کا دیوا ہے ، اور اس میں میں نے اپنی روح کی پونی رکھی
اور روز اس میں میں آنسوں کا تیل جالاتی ہوں
اب آئی سمجھ کہ،پہلے والی بھی گئی
مجھے لگتا ہے میں نے شعر ہی غلط لکھ دیا
وعلیکم السلام
ارے واہ کیا بات ہے
زبردست
Bookmarks