Wao
اگر آپ میں کچھ کرنے کی ہمت ہے تو آپ پالیسی نہ لیں
اور
اگر نہیں ہے تو نہ ہونے سے ہونا بہتر ہے
اگر
سچ پوچھا جائے تو پالیسی کچھ بھی نہیں ہوتی ہے
نہ ہی اس کی کوئی اقسام ہوتی ہیں
حقیقت
میں بس جیسا بندہ مل جائے اُسی لحاظ سے کہانی کا رُخ موڑ دیا جاتا ہے
اگر
آپ نے پالیسی لی اور اُس کے میچور ہونے تک آپ زندہ بھی رہےتو کچھ خاص فائدہ نہیں ہوتا ہے
فرض کریں کہ آپ نے 50،000 ہزار کی پالیسی لی
وہ بھی ۔۔۔21۔۔۔سال ۔۔۔کے لئے
تو ۔۔21۔۔۔سال ۔۔۔بعد آپ کو 1،50،000/ ملنے ہیں اُس میں سے بھی زکواۃ کے نام پر کچھ ہزار کاٹ لیے جائیں گے
ہاں
اگر ایکسیڈنٹ ہو گیا ۔۔توشریف بندے کو تو یہ آگاہی ہی نہیں ہوتی کہ کب ۔۔۔۔۔کیسے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔کیا کرنا ہے وقت گزرا نہیں اور سب کچھ بے کار
پالسی کی مدت کے درمیان اگر بندہ مر گیا تو اللہ جانے اُس کا مجھے تجربہ نہیں
اگر
کچھ کرنے کی ہمت ہے تو کاروبار کریں ۔۔۔پچاس ہزار سے 50 لاکھ کما لیں گے
اور
ہمت نہیں ہے تو ۔۔۔پالیسی لے لیں ۔۔۔۔کچھ نہ ہونے سے ہونا بہتر
آصف بھائی کیسے ہیں آپ ؟
آپ کاہمیں ٹائم دینے کا بہت شکریہ اور اپنی قیمتی مشورہ دینے کا۔
آپ نے بہت اچھی طرح سے بتا دیاکہ کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں
بس میں آپ کی باتوں میں کچھ مزید معلومات ڈالنا چاہتاہوں
انسان کو اگر یہ پتہ چل جائے کہ اس پر کل کے دن میں کیا مصیبت آنے والی ہے تو یقیناً وہ اس سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور کرے گا۔ اور آصف بھائی پالیسی آپ کو کس نے کہا ہے کہ پالیسی آپ کو امیر بناتی ہے یا آپ پالیسی کے پیسے لے کر مالدار ہو جائیں گے۔ بھائی آپ جو کام ، جو کاروبار ، جو سروس کر رہیں ہیں وہ کرتیں رہیں وہ جو آپ کما رہیں ہیں وہ آپ کے لیے بہت ہے اور اس پر شکر ادا کرو۔
لیکن ہر اچھے وقت کے بعد برا وقت کب آجائے کوئی پتہ نہیں اس برے حالات کا سامناکرنے کے لیےآپ کو چاہے کہ اپنے اچھے وقت میں کچھ بچا کر رکھا ہوتو وہ آپ کے کام آ جائے گا۔اور یہ بچت ہر بندہ کرتا ہے چاہے وہ تنخواہ دار ہو یا کی دوکاندار ہو۔
بات راہ گئی پیسے واپس لینے کی تو وہ یہ ہے کہ اگر آپ نے مجھے کچھ رقم دی کہ یہ میرے پیسے ہیں اپنے پاس رکھ دو میں کل آپ سے لے لوں گا۔ اب مجھے یہ بتائیں کہ وہ پیسے آپ کو دوں گا یا آپ کے کسی بھی رشتہ دار کو دے دوں گا۔ اگر جب کوئی اور مجھ سے پیسے لے گا تو میں لازمی پوچھ داچ کر کے پیسے دوں گا کہ واقع ہی آپ کے رشتہ دار ہیں یا کوئی اور ہیں یا ان کو یہ پیسے ملنے چاہے بھی کہ نہیں یا یہ لوگ ان کے حقدار بھی ہیں ک نہیں۔
اتنی آسانی سے تو میں نہیں دون گا تو یہ تو پھر ایک بہت بڑی کمپنی ہے یہ کیسے بغیر پوچھ تاج کے دے سکتی ہے۔
ہر کام میں آسانی اور مشکلات ہم خود پیدہ کرتیں ہیں مشکلات ہوتی نہیں ہیں۔
آصف بھائی شکریہ۔
bhai kya koi trika hai jis se policy ki instalments ki tafseel dekh saken,Q ke ham se to state life ka agent har saal bad pese le jata hai par pata kese chale ga ke wo sab hamare khaate mai jama ho rahi hain?
Bhai app sab se pehle ye batayen k keya app us agent se computerize slip le rahen han Q k State Life premium app kahen se b jama karayen ge to wo app ko ak computerize slip den ge. jes tarha app ko first time apne documents ke sat mili ti. agar wo nahi de raha to wo app foran demand karo. aur ak salana (yearly) statement b state life app ke agent k through bejta hae wo b demand karen. ham log ye ghalti bohat karten han k premium to jama karwa deten han magar slip mangte howe shamaten han. Jis se agent ki aadat kharab ho jaty hae.
app ye bata den pir man app ko online tareeka b batawon ga.
thanks
türkiye
Thanks for this post, this is informative... even comments are also informative....
keep it up
Very Informative Post...Thanks for sharing such kind of information...
If any one want to know more about the state life insurance policy...please contact with me .
Bookmarks