دوستوں کیسے ہیں سب امید ہے خیریت سے ہونگے میری طرف سے سب کو رمضان مبارک اور ساتھ میں ہی ایڈوانس عید مبارک بھی۔
تو دوستوں آج میں نے جو تھریڈ بنایا ہے وہ یہ ہے کہ آکثر ہم جب کورل پر کسی ڈیزائن کی کاپی کرتے ہے تو ہمیں مطلوبہ شکل جیسا فونٹ بنانے میں بہت وقت ضائع کرنا پرتا ہے تو دوستوں سکرین شوٹ دیکھیں آپ سمجھ جائے گے کے یہ کام
کتنا آسان ہے۔
Bookmarks