السلام علیکم
-----
PortraitPro 15
آج مندرجہ بلا سوفٹ وئیر تلاش کر رہا تھا
وہ
تو نہیں ملا پر اُس میں استعمال ہونے والی
شارٹ کٹس
مل گئی تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کر لوں
اگر
آپ کے کسی کام آسکیں تو اچھی بات ہوگی
آپ میں سے بہت سے دوست یہ سوچ رہے ہونگے کہ یہ سوفٹ وئیر کس کام آتا ہے تو یہ گرافیکس کا بہت عمدہ سوفٹ وئیر ہے
خاص طور پر اُن لوگوں کے لئے جن کو فوٹو شاپ پر مہارت حاصل نہیں ہے
اور
وہ اپنی ۔۔۔یا۔۔۔۔اپنے کسی دوست کے چہرے کو بہت عمدہ
اپنے خوابوں کے مطابق بنا نا چاہتے ہیں تو
وہ
ضرور اس سوفٹ وئیر کو استعمال کریں
آپ میں سےکچھ دوستوں کے زہن میں یہ سوال بھی ضرور اُبھر رہا ہوگا کہ
تھریڈ بنانے والے(یعنی مجھے) کس کی تصویر کو اپنے خوابوں جیسا بنانا ہےتو
عرض
ہے
شہزاد اقبال
کی تصویر کو
چلیں چلتے ہیں شارٹ کٹس کی طرف
![Name: Potrait Professional 15 short cuts page 3.jpg
Views: 783
Size: 73.1 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=481153&d=1476208405)
آپ سب کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
شکریہ
Bookmarks