آسلام علیکم
دوستو میں یہا نیا ہوں اس لئے مجے زیادہ کچھ نہیں پتا میںنے یہ پوچھنا ہے کے میں کل کا
free internet wale section main
میں نیا تھریڈ بنانے کی کوسس کر رہا ہوں لیکن وہا پر سٹارٹ تھریڈ کا بٹن ہی نہیں ہے میں کیا کروں

کوئی تو بتا دے پلیز بھائیو
السلام علیکم
وعلیکم السلام
آپ اپنی پوسٹ کی تعداد میں پہلے اضافہ کریں
پھر
اس اسکرین شارٹ کو دیکھیں
اور اس جگہ کلک کرکے نیا تھریڈ بنا لیں
اس کے علاوہ یہ تھریڈ بھی آپ کے کام کا ہے
http://www.itdunya.com/showthread.ph...99%A0%E2%99%A0
POST NEW THREAD
پر کلک کریں
waha ye button nahi arahaaaaa hai yar
آپ کو جواب مل گیا ہے علی حیدر اور آصف بھائی کی بات پت عمل کریں شکریہ
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Answered
Bookmarks