!السلامُ علیکم
کے اسباق ہیں۔لیکن مُشکل یہ ہے کہ یہ سوفٹویئر ونڈوز 7 اور اِس سے اوپر ونڈوز پر کام نہیں کرتا۔ GW BASICدوستو اِس سیکشن میں تمام تھریڈز
ہے۔یہ ایک مفت سوفٹویئرہے جو پرانے ڈوس بیسڈ پروگرامز کو نئی ونڈوز (PC BASIC) ہے۔اِس کا حل Compatibility Issue اس کی اصل وجہ
میں چلاتا ہے۔لِنک یہ ہے۔
www.pc-basic.org
استعمال کریںBASIC پروگرام ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کرکے آئکن پر کلک کر کے لانچ کردیں اور با آسانی
وضاحت کے لیے اٹیچڈ تصاویر دیکھیں۔
Bookmarks