کیسے ہیں دوستوں امید کرتا ہوں کے سب ٹھیک ہونگے . اپ میں سے بہت سی لوگ انٹرنیٹ ڈونلوڈ مینیجر سے کرتے ہوں گے بیشک وو ایک بہترین سافٹ ویئر ہے لیکن اس میں چند مسائل ہیں جسے وہ فری نہیں ہے اور باز اوقات وہ فائل بھی سی طریقے سے ڈونلوڈ نہیں کرتا. یوں تو اور بھی بہت سے سافٹ ویئر موجود ہیں مارکیٹ میں لیکن جو سافٹ ویئر میں آپکو آج بتانے جا رہا ہوں وو انٹرنیٹ ڈونلوڈ مینیجر سے بھی ٥ گنا تیز ہے .
جی ہان ٥ گنا تیز اس سافٹ ویئر کا لنک نیچے دیا ہے اس پر کلک کر کے ڈونلوڈ کیجیے
اور یہ بلکل فری ہے کوئی فیس نہیں ور نہ ہی کریک کرنے کی ضرورت بس ڈونلوڈ کریں اور انجوائے کریں.
سافٹ وئیر لنک
اس سافٹ وئیر کا نام
xtreme download manager
یہ ونڈوز ، لائنکس اور میک آپریٹنگ سسٹم پر ورکنگ ہے
امید کرتا ہوں آپکو یہ تھریڈ پسند آئے گا
خدا حافظ
Bookmarks