Voted
Voted
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
ووٹ کر دیا ہے
منتخب ہونے والے ممبر کو پیشگی میں مبارک باد قبول ہو
اور
مقابلے میں شریک ممبرز کو بھی مبارک باد کے اُنھوں نے اس مقابلےمیں حصہ لیا
اور
ہم سے بہتر رہے
السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کو اسکی گیاروں سالگرہ بہت بہت مبارک ۔
اللہ یہ تعلیم و تدریس کا سفر یوں ہی جاری رکھے۔
آمین۔
ماشااللہ ڈیزائن بہت خوبصورت بنائے گئے ممبرز کی طرف سے۔
FahadMahar
سب سے پہلے فہد بھائی بہت اچھے۔ غالب کا اشعار کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا ۔
لیکن آپ ایک شعر لکھنا بھول گئے۔
رہزنی ہے کہ دل ستانی ہے؟
لے کے دل، "دلستاں" روانہ ہوا
باقی فہد بھائی بہت عمدہ ڈیزائن۔
SaNasir
بی بی
بہت اچھے ڈیزائن کیے اور ایک بہت اچھے پیغام کے ساتھ۔
بہت شکریہ قیمتی وقت اور الفاظ کا جو آپ نے آئی ٹی دنیا کو دئیے۔
Bindass666
بھائی بہت اعلیٰ گرافکس اور ڈیزائن۔ ماشااللہ کافی خوبصورتی سے آپ نے آئی ٹی دینا کو وش کیا۔
آپ کا ڈیزائن کیا گیا لوگو اور سب کلرز بہت اچھے اور آپ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ۔
Shan Jeee
شان بھائی آپکا بینر اور وال پیپر دونوں ماشااللہ بہت خوبصورت ہیں۔
بہت عمدہ شان بھائی۔۔
Aaloo
آلو بھائی ۔
بہت عمدہ ۔ کافی اچھا ڈیزائن کیا ۔ آپکی محنت کی جو آپ نے موبائل پہ ایسا ڈیزائن بنایا میں داد دیتا ہوں۔
باقی نام آپ کافی مزیدار ہے ۔۔۔
Yaseen Ahmad
یسین بھائی بہت اچھا ڈیزائن بنایا۔
تھوڑا سا پگزلز کا مسئلہ لگ رہا ہے ۔ لیکن باقی بہت خوبصورت ڈیزائن کیا آپ نے بھی۔۔
ووٹ میں کر دیتا ہوں باقی تمام دوستوں کے ڈیزئن بہت اچھے ہیں۔
ایک دفعہ پھر آپ سب نے جو وقت نکالا اسکابہت بہت شکریہ۔
واہ بھئی واہ بہت اچھا ووٹنگ کا سلسہ جاری ہے۔
تمام دوستوں کو شکریہ جنہوں نے مجھے ووٹ دیا اور حوصلہ افزائی کی۔
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
lgta hn ap bazi jeet chuke ho Shan Jeee
This is Just a Painting !
لو جی یہاں تو فیصلے بھی آنے شروع ہو گئے اپنی منتخب امیدوار کے حق میں
اچھی بات ہے فیصلہ تو ووٹس کے زریعے نظر آرہا ہے
شان جی
میٹھائی کا انتظام کر لو
ورنہ
انعام کے طور پر کچھ کرنسی تو تقسیم کر ہی دینا
ووووووووووووووووووووٹرز میں
ہاہاہاہاہا
- - - Updated - - -
Credits 1,096
شان جی
Shukriya pasand karny ka....
Bookmarks