Last edited by Yaseen Ahmad; 24th November 2016 at 04:59 AM.
Last edited by Yaseen Ahmad; 24th November 2016 at 04:53 AM.
Last edited by Yaseen Ahmad; 24th November 2016 at 05:03 AM.
نوٹ۔۔۔دو پرانی تحریریں جو پچھلے میگزین میں صحیح طریقے سے ایڈجسٹ نہ ہو سکی تھی۔ان کو دوبارہ شامل کیا جارہا ہے۔
آئی ٹی دُنیا کا کامیابی کی طرف ایک اور قدم
آئی ٹی دُنیا زندہ باد
Last edited by ALi.HaiDEr; 27th November 2016 at 03:05 PM.
Done
ماشاءالله بہت اچھے ياسين بھائى زبردست ميگزين ہے
mashallah bhot ache
وعلیکم السلام
-------
آئی ٹی دنیا کی گیارویں سالگرہ کا میگزین شائع کرنے پر
آئی ٹی دنیا
کی
میگزین ٹیم
مبارک باد کی مستحق ہے
میری جانب سے ساری میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو
----------
مضامین کا انخاب بہت اچھا کیا گیا ہے
تصاویر والا سیکشن بھی بہت اچھا لگا
معلومات اور دیکھنے کے حوالے سے
-------
ساری تحایر پڑھنے اور جاننے کے حساب سے لاجواب ہیں
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز اور انتظامیہ کو بھی
آئی ٹی دنیا کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
جزاک اللہ
-----------
تحریر کا فونٹ تھوڑا بڑا رکھا جائے اگلی بار۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔پیجیز کو ایک دوسرے کے نیچے لگایا جائے تو مذید بہتر نظر آئے گا
میگزین
Bookmarks