پیارے ممبرز ۔۔۔۔آپ کو ثناء ساجلہ کا سلام
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ابھی کل ہی ہم نے آئ ٹی دنیا میگزین دسمبر کا شمارہ آن لائن کیا ہے
آپ کے فیڈ بیک پڑھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔۔اور ہمیں مزید کچھ اچھا کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔
یہ تھریڈ آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017 سے متعلقہ ہے۔۔۔انشاؔ ءاﷲ یہ پروقار میگزین نئے سال 2017 کی خوشی میں پیش کیا جائے گا۔۔۔۔
اس کے لئے آپ ہمیں تحاریر ارسال کر سکتے ہیں
آپ نئے سال سے متعلقہ تحاریر
نئے سال 2017 سے متعلقہ ڈیزائن
دعائیں
اسلامی معلومات
واقعات
طنز ومزاح
مسکراہٹیں
ٹیوٹوریل
ٹیکنالوجی
سیکھیں اور سکھائیں سے متعلق کوئی تحریر
وغیرہ بھیج سکتے ہیں
خطوط
جی ہاں آپ نے ہمیں آئ ٹی دنیا میگزین اور آئ ٹی دنیا کے لیئے خط بھی لکھنے ہیں جس میں مناسب الفاظ میں تنقید و تعریف لکھنی ہے۔۔۔اور کوئ مشورہ بھی دے سکتے ہیں
آپ اپنی تحاریر مجھے یا یاسین احمد کو پی ایم کیجئے گا
تو پھر جلدی کریں اور بھیج دیں
دسمبر کی 13 آخری تاریخ ہے
اس بار انشاءاﷲ ایک بہترین تحریر منتخب ہونے پر ونر آف دی منتھ کا ٹیگ بھی دیا جائے گا
آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم
Bookmarks