Many many congratulations sana bibi............
بہت بہت مبارک ھو....
ایسے ھی اچھا اچھا کام کرتی رہا کریں.
اور پلیز ایک بات کی وضاحت بھی کردیں کہ آپکا نام کیا ھے مجھے ان دو ناموں میں کنفیوژن ھے.
SaNa-Sir
ya
Sa-Nasir
Mubarak ho
Mubraik ho..
Congratulations
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Mubarak ho..
Sent from my SC-04E using Tapatalk
بہت بہت مبارک ہو ثنا ناصر آپ کو۔
ویسے آپ سے پروفیشنل حسد سا ہونے لگا ہے۔آپ نے مجھ سے کافی دیر بعد آئی ٹی دنیا جوائن کیا اور اپنا سارا وقت اسے دیا۔جو کہ میں نے سوچ تو رکھا تھا لیکن کر نہ پایا۔
ابھی بھی فارغ نہیں ہوں۔
پاکستان ایئر فورس میں بطور پائلٹ سیلیکشن کے لیے فائنل ٹیسٹ دینا ہے۔30 نومبر سے 4 دسمبر تک ٹیسٹ ہوں گے اور پھر نتیجہ پتا چل جائے گا۔
آپ سے درخواست ہے کہ اِس حاسدِ خاص کے لیے دعا فرمائیں۔
اللہ آپ کو ایسے ہی کامیابیاں دے اور آپ ہمیشہ خوش و خرم رہیں ۔
آمین
sahi
Bookmarks