اللہ پاک ہم سب پر رحم کرے آمین
Sent from my SM-J100H using Tapatalk
اللہ پاک ہم سب پر رحم کرے آمین
Sent from my SM-J100H using Tapatalk
Jazak Allah
nice
watch latest islamic and urdu stories best website in pakistan.
http://urdustories.aoa.com.pk/
bohat zabardast
وعلیکم اسلام
میں نے آپ کا تھریڈ پڑھا اور مجھے بہت سی چیزوں پے نہ چاہتے ہوے اعتراض ہے
میں تھریڈ میں بحث نہیں کرنا چاہا کچھ سوالات ہیں مگر کیا یہ آپ کی آپ بیتی ہے ؟
کیا یہ صرف سبق آموز سٹوری ہے؟
شادیوں پےایسا کون سا رقص ہے جو سب کے سامنے کیا جاتا ہے؟ اور پھر اس کی فلم ایسے سیل ہوتی ہے ؟
اگر آپنے جوابات یہاں نہیں دینے تو آپ مجھے پی ایم کر سکتے ہیں یا سکتی ہیں
کیونکہ یہ سبق آموز بات تو ہے مگر شادیوں میں اگر گھر والوں کے ساتھ کوئی رقص کرتا ہے تو اس میں کیا غلط ہے کوئی بھی فلم بناے
ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے ہم لوگوں جو جس وقت جو ٹھیک لگے وہ بات ٹھیک اور جو غلط لگے تو غلط مگر وہ ہی کام کوئی اور کرے تو غلط
دوسروں کے معاشرے کو اپنا تو لیتے ہیں مگر پھر مذہب کو بھول جاتے ہیں اور جب نقصان ہوتا ہے تو پھر مذہب یاد آ جاتا ہے
آپ پے کوئی تنقید نہیں ہے
بس مجھے جو مناسب لگا میں نے لکھ دیا امید ہے آپ کو برا نہیں لگے گا اور مجھے میرے سوالات کا جواب ملے گا
شکریہ
الله رب ال عزت سب کی عزتوں کی حفاظت فرمایے امین ثم آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks