سلام علیکم ٫٫ جو سافٹ ویر میں آپ تک پہنچا رہا ہوں آپ یقین کریں اس کو میں نے تقریبا ۲ سال تک ہر سائٹس اور فورم پر ڈھونڈا بالآخر اس تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ٫٫ الحمد للہ٫٫ یہ سافٹ ویر ایک کیمرہ اپلیکیشن ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ اگر آپ کوئی بھی ویڈیو یا فوٹو کھیچنا چاہتے ہیں تو یہ سافٹ ویر اس کو "ٹائم اور اس دن کے تاریخ کے ساتھ ریکارڈ کرے گا٫٫٫ تاکہ آئندہ آنے والے سالوں یا دنوں میں اگر کوئی گزشتہ دنوں کے یاد تازہ کرنے کے لیئے اگر ان ویڈیو یا فوٹو کو دیکھنا چاہتا ہے تو اس کو کسی پرابلم کے بغیر پتہ چلتا ہے کہ اس ویڈیو یا فوٹو کو کھینچے ہوے کتنے ماہ سال گزر چکا ہے
امید ہے آپ کو پسند آئے گا٫٫٫ اپنی پسندگی کا اظہار ریپلائی کی شکل میں کرنا مت بھولئے گااسکے فیچرز یہ ہے:
Support 20 timestamp format
- Support change font, font color, font size
- Support set timestamp in 6 positions: top left, top center, top right, bottom left, bottom center, bottom right
- Support auto add location.
- Support change timestamp opacity
- Support add altitude and speed on camera
- Support display custom text and emoji on camera. For example, you can input "Good day at the zoo"
- All of the film, time effects are real-time and can be used when record or capture.
- Can change effect, toggle camera when recording
- Support portrait and landscape
- Support change resolution
- Support capture photo when recording
- Support save photo and video to SD card directly, enable it in the advance setting
- Support "Battery saver mode", the brightness of screen will be 15% of normal when turn it on. Use "Menu"-"Switch battery saver mode" to turn it on/off
- Photo and Video will be saved to Camera roll
ڈوانلوڈ کے لیئے نیچے لنکس پر کلک کریں:
https://dropapk.com/l8dun91r9818
http://dailyuploads.net/yusrbe3bbpcj
Bookmarks