وعلیکم السلام
واہ ، میگزین پڑھ کر دل باغ باغ ہو گیا
اور پڑھتے پڑھتے وقت کا بھی پتا نہیں لگا
آئی ٹی دُنیا اور میگزین ٹیم سمیت تمام ہی تحاریر بھیجنے والوں کو مبارک باد
جزاک اللہ
وعلیکم السلام
تفصیلی میگزین پڑھ لیا ہے
مگر
اس وقت تفصیلی ریپلائی نہیں دی جاسکتی ہے انشاء اللہ آنے والے کل ضرور کوشش کی جائے گی ریپلائی دینے کی
اورآل بہت اچھا رہا
وقت سے بہت پہلے شائع کر دیا گیا
خیر میگزین ٹیم نے جو بہتر جانا
میری تحریریں بھی شامل کیں گئی اس یادگار میگزین میں
اُس کے لئے بہت شکریہ
اب ممبرز کی ریپلائی کا انتظار رہے گا کہ اُنھیں کیا کچھ سیکھنے کو ملا
میری طرف سے ایک بار پھر سے آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو
آنے والے نئے عیسوی سال کی آمد پر
مبارک باد قبول ہو
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ
شمارے پر نظر پڑی تو بہت سے صفحات پڑھ ڈالے شمارہ بہت دیدہ زیب تھا۔
بہت اچھا ڈیزائن جس پر ثنا ناصرکو مبارک باد
اِس کے علاوہ تمام تدوین و ترتیب اور تحاریر کے لیے آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم اور مصنفین ممبرز کو بہت مبارک باد۔
ابھی تک تمام تحاریر تو نہیں پڑھیں لیکن جس قرطاس پر بھی نظر پڑی لگا یوں کہ عبداللہ حسین کا قلم ہو۔تمام تحاریر(جو میں نےپڑھیں)نہایت عمدہ تھیں۔
اللہ آئی ٹی اور اِس کی ٹیم اور تمام ممبرز کو ایسے ہی پھلنے پھولنے کی توفیق بخشے اوریہ سب اِس علم کے بوٹے کی آبیاری کا باعث بنیں۔آمین
Bookmarks