السلام علیکم۔
آئی ٹی دنیا کے دوستو امید کرتا ہوں کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔
پیارے ممبرز میں نے محسوس کیا ہے کہ بہت کم ممبر اس سیکشن کا وزٹ کرتے ہیں۔ جبکہ دوسرے سیکشنز میں زیادہ دلچسپی دیکھنے میں آئی ہے۔
اس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ اب کنٹیسٹ سیکشن میں بس ایک دو سوال باقی رہ گئے ہیں۔
اس لیے میں نے سوچا کہ اس سیکشن کو بھی فعال رہنا چاہیے۔ اس مقصد کیلیے میں پھر سے ایک سوال لے کر حاضر ہو رہا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ۔
راول ڈیم کا بند/راول بند کس دریا پر باندھا گیا؟
آپشنز
1-دریائے کابل
2- دریائے گورنگ
3- دریائے جہلم
Bookmarks