السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
دوستو جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ سکندرِ اعظم ایک مشہور فاتح تھا۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سکندرِ اعظم نے کون سے شہر میں وفات پائی؟
آپشنز۔
1- بابل
2- بیروت
3- مشہد
2
مشہد
دونوں دوستوں کا جواب غلط ہے۔
صحیح جواب ہے ۔
بابل ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks