Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
good
میں نے کوئی 5 بار آپشن ون پر آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے ٹرائی کی ہے
پر میرے پاس تو یہی ونڈو اوپن ہو رہی ہے
آخری حدود پر بھی کلک کرنے پر بھی آپشن ون کے
-----
پھر احتیاط کے طور پر ۔۔۔آپشن ٹو۔۔۔کو بھی چیک کیا وہا ں بھی اسی طرح کی ونڈو اوپن ہو رہی ہے
---------
آپشن ون پر آپکے پاس جو
ونڈو
اوپن ہو رہی ہے اُس کا اسکرین شارٹ دیں
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
اصل میں اس سے مینج اٹیچمنٹ والی ونڈو کھلتی ہے۔ یہ سکرین شاٹ میں نے سکرول کر کے نیچے والے حصے کا لیا ہے جس میں اپ لوڈ کی ہوئی پکچرز نظر آ رہی ہیں۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
آپشن ون اور آپشن ٹو دونوں میں اس طرح کی ونڈو نظر آتی ہے
آپ اپنی مرضی سے چاہیں تو اسی طرح رہنے دیں
یا
اپنی ضرورت کے حساب سے ۔۔۔۔۔انسرٹ ۔۔۔۔کرنے کے بعد منیج کر لیں
-----
خیر چھوڑیں
ہمیں تو غرض ہے بہتر طریقے سے اپنی فائل کو لگانا
اور
ہم لگا لیتے ہیں
میگزین کی طرح برابر برابر پیجیز نظر نہیں آتےہیں
کہ بندہ کنفیوز ہوتا رہے
اب کونسا پیج پڑھو
Mobile me it dunya form per post banate waqt screen shots Kaise atech karna he bhay jan
یہ سکرین شاٹ دیکھو ۔ تیر والی جگہ پر کلک کریں تو آپ کی موبائل گیلری کھل جائے گی ۔ اس میں سے سلیکٹ کر کے سکرین شاٹ اٹیچ کر لیں۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
وہ کیسے ۔ اس کے لئے آپ ایک تھریڈ ترتیب دے سکتے ہیں۔ تا کہ سب ممبران کو اس بارے آگاہی حاصل ہو جائے ۔
میں نے جب 10 تصویر یں اپ لوڈ کر لیں تو اس کے بعد اپ لوڈ کی آپشن نہیں آئی ۔
ہاں دوبارہ ایڈٹ کی آپشن میں جا کر مزید آپ لوڈ ہو جاتیں ہیں وہ بھی تھریڈ پوسٹ کرنے کے بعد ۔
اب آپ کی طرف سے ایک تھریڈ کا انتظار رہے گا ۔
اگر پہلے سے موجود ہو تو اس کا لنک دے دیا جائے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks