السلام علیکم۔
دوستو اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں۔
بہت اعلیٰ
اتنی کوشش تو کرنی چاہیے
تاکہ باقیوں کی حوصلہ افزائی ہو اور بقیہ وہ بھی تلاش کریں
ماشاء اللہ بہت اچھی کوشش کی گئی ہے ۔
بس 4 مزید چیزیں رہ گئی ہیں ۔
اب مزید انتظار کرتے ہیں ۔
ویسے مجھے ہماری بہن ثناء ناصر صاحبہ کی کمی بہت محسوس ہو رہی ہے ۔ نجانے کہاں گم ہیں ۔
وہ بہت شوق سے یہ کھیل کھیلا کرتی تھیں ۔ بلکہ میں نے تو اس کو جاری بھی صرف اسی کے وجہ سے رکھا تھا ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
جو ہے اُس کی قدر کریں
اور
جو نہیں ہے اُس کا انتظار
ہاہاہاہاہا
جی بجا فرمایا آپ نے
ہم بھی آپ کی کوشش کو جاری رکھنے میں اپنا حصہ ڈال دیتے ہیں
اسی لئے چار چیزیں رہنے دیں کہ کوئی اور دوست بھی اپنا حصہ آرام سے ڈال سکے
یا
پھر
محترمہ حاضر ہوں توتھریڈ بنانے کا مقصد پورا ہو
@Ali.HaiDEr
Sent from my SM-G900H using Tapatalk
ہم سب کو مبارک ہو
Bookmarks