Kia inpage to free hand sy kam ka bta skte of?
Kia inpage to free hand sy kam ka bta skte of?
اگر آپ اردو کھنے کے لیے پریشان ہو تو یہ تھریڈ وزٹ کرو۔
موبایل پر اردو لکھنا
http://www.itdunya.com/showthread.php?567579
کمپیوٹر پر اردو لکھنا
http://www.itdunya.com/showthread.php?567945
نہیں بھائی. ..
دراصل بروشر بنانے یا کوئی شادی کارڈ وغیرہ کی ڑیزائننگ کرنے کے لیے کورل اور انپیج کا استعمال جو کرتے ہیں اسی طرح انپیج سے فری اینڈ کا پوچھ رہا تھا. .شکریہ
اس کے لیے آصف ستاروی بھائی جواب دے سکتے ہیں AsifSattarvi
Sent from my SM-G900H using Tapatalk
السلام علیکم
--
اس کام کو کرنے کے دو طریقے ہیں
------
پہلا طریقہ
-
اگر آپ اردو کے مواد کو ان پیج سے فری ہینڈ میں لےجانا چاہتے ہوتو
ان پیج میں لکھنے کے بعد
ای پی ایس
میں محفوظ کرو اپنے کام کو
پھر
فوٹو شاپ میں اس فائل کو
ٹیف فارمیٹ
میں محفوظ کر لو
اور
اب اس ٹیف والی فائل کو فری ہینڈ میں اوپن کر کے استعمال کر لیں
------
دوسرا طریقہ
-----
کورل سے ای پی ایس میں محفوظ کر کے
فری ہینڈ
میں اوپن ۔۔۔۔۔یا۔۔۔ایکسپورٹ کر لیں
اگر آپ کے سسٹم پر اردو انسٹال ہے تو اچھی بات ہے
اب معلوم نہیں کہ آپ ان پیج کونسا استعمال کر رہے ہیں
اور
فری ہینڈ کونسا
اگر
کورل
ہے تو کونسا
اب تو آپ ڈائیریکٹ بھی اردو لکھ سکتے ہیں
فری ہینڈ میں بھی
- - - Updated - - -
باقی اس جگہ کا وزٹ کریں
https://www.adobe.com/support/freehand/learning.html
https://www.adobe.com/support/freeha...mx_tutorial01/
آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
I will try
Thanks for giving reply, we will wait.
Bookmarks