اسلام وعلیکم
کیا یہ سب پاکستان میں ہونا چاہیے تھا ؟
یہ شاہرائیں اسی واسطے بنی تھیں کیا؟
کہ ان پر دیس کی عوام سسک سسک کر مرے؟
زمین نے کیا اسی واسطے اناج اغلا تھا ؟
کہ نسل آدم و حوا بلک بلک کر مرے؟
ملیں اسی لیے ریشم کے ڈھیر بنتی ہیں ؟
کی دختران وطن تار تار کو ترسیں ؟
چمن کو مالی نے اسی لیے خون سے سینچا تھا؟
کہ اس کی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیں؟
کیا کیا؟
یا خدا ملک پاکستان پر رحم فرما آمین
Bookmarks