Rana268 said:
جی بھائی
مجھے اتنی خوشی ہوئی کی آپ سوچ نہیں سکتے اتنی خوشی ہوئی
Shaheen Latif said:
حیدر بھائی میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کاموں سے بندے کو بہت خوشی ہوتی ہے ۔
خصوصی طور پر جب مجھے وی آئی پی رینک ملا تو کسی بھی ممبر نے خود سے مبارک نہیں دی ۔ جب کہ مجھے خود بہت خوشی تھی ۔
اس لیے میں نے سوچا کہ ہر ممبر کی خوشی کا خیال رکھنا چاہیے ۔ بس اسی سوچ نے یہ تھریڈ بنانے پر مجبور کر دیا ۔
اور اس سے ضرور رانا صاحب کو بھی خوشی ملی ہو گی ۔
Sent from my SM-G900H using Tapatalk
جیسے آپ دونوں حضرات کی خوشی دیدنی ہے
ایسے ہی مجھے بھی بے پناہ خوشی ہوئی تھی
جب یٰس بھائی نے میرے لئے تھریڈ بنایا تھا
تھریڈ لنک
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہماری خوشیوں کو قائم و دائم رکھے
الہٰی آمین
آئی ٹی دُنیا زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Bookmarks