Shaheen Sir apto moderator ban gy lekin mein 10000 posts ky baad bhi advance members hon
Allah Bada Hy
میرے بھائی یہ تو مینجمنٹ ہی بہتر سمجھتی ہے۔
لیکن میں یہ بتا دوں کہ صرف پوسٹ کم یا زیادہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اصل چیز اس فورم پر یہ دیکھی جاتی ہے کہ آپ اس فورم کی ترقی کے لیے کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔
اس فورم کی بہتری کے لیے آپ اپنا کتنا حصہ ڈال رہے ہیں اور فورم کو کتنا وقت دے رہے ہیں۔
اور آپ اس فورم پر کتنے میعاری تھریڈ بناتے ہیں جن سے دوسرے ممبر مستفید ہو سکیں۔
اگر آپ یہ سب کریں تو کوئی مشکل نہیں کی آپ ٹیم میں شامل ہوں۔
g mein mobile expert hon aur meny kafi useful thread banain hen ap android zone aur general dissciusson mein check karen meny afridi bhai ko pm bhi kiya tha ky mujhy mobile expert ya vip rank dy do mein hamesha kam krta rahonga ab aap he batain shaheen sir mein koi to rank ka haqdaar hon na ap in sy baat Karen mujhy team mein shamil karen
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے آئی ٹی ڈی کے لیے کام کیا۔
لیکن یہ کام صرف اور صرف مینجمنٹ کا ہے۔ یہاں کسی قسم کی کوئی سفارش وغیرہ نہیں چلتی۔
مجھے بھی خود مینجمنٹ نے ہی سلیکٹ کیا ہے۔ نہ کسی نے سفارش کی اور نہ ہی میں نے خود سے ریکویسٹ کی۔
آپ دل جمی سے کام کرتے رہیں ۔ اگر مینجمنٹ بہتر سمجھے گی تو آپ کو بھی کوئی رینک مل جائے گا۔
میں خود اس ٹیم میں نیا ہوں اس لیے میں مزید آپ کے ریپلائی کا اس موضوع پر جواب نہیں دے سکوں گا۔
کیا بات ہے ہمارے
شاہین لطیف بھائی
کی
دعوت عام دے ڈالی
ہماری جانب سے آپ کو دلی ِ مبارک باد قبول ہو
اللہ پاک آپ کو مذید کامیابیاں عطا فرمائے
آمین
خیر مبارک
بہت شکریہ آصف بھائی۔
جیسا کہ میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور آپ سب ممبران کی راہنمائی سے ہی ممکن ہوا۔
ورنہ میں خود اس قابل کہاں تھا۔ اللہ نے مجھے اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالنے کا موقع عطا فرمایا ہے۔ اب مزید آپ سب
ممبران کی طرف سے حوصلہ افزائی اور راہنمائی کی ضرورت رہے گی۔ کیوں کہ انسان قبر میں اترنے تک سیکھتا ہی رہتا ہے۔
یہ آپ کی محبت ہے رانا بھائی۔
اس مقام پر پہنچ کر احساس ہوا ہے کہ ٹیم میں کام کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ اگر تو واقعی بندہ دل سے کام کرے تو یہاں کرنے کو بہت کچھ ہے۔
لیکن اگر بندہ کسی رینک کے لالچ میں یہاں تک پہنچے اور رینک ملنے کے بعد کام نہ کرے تو اس کے لیے ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہوتی۔
میرا اپنا خیال ہے کہ اگر تو بندہ یہ کام کارِ خیر یا صدقہ جاریہ سمجھ کر کر رہا ہے تو اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ ٹیم میں ہے یا نہیں، یا
اس کے پاس کوئی رینک ہے کہ نہیں۔ اس کے لیے اس فورم کو جائن کر لینا ہی کافی ہے۔ اور وہ اس فورم میں رہتے ہوئے لوگوں کی مدد کر سکتا ہے۔
اصل خوشی بندے کو کوئی رینک ملنے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ اصل خوشی اس کو اس وقت ہوتی ہے جب اس کی وجہ سے کسی بھی ممبر کو کوئی فائدہ ہو، اور اس کی
وجہ سے کسی ممبر کا کوئی پرابلم حل ہو جائے۔ یہی حقیقی خوشی ہے۔
Bookmarks